اسرائیلی آبی جارحیت، مزید درجنوں فلسطینی خاندان پانی سے محروممنگل-1-اگست-2017قابض صہیونی ریاست کی جانب سے شدید گرمی کے دوران پانی جیسی بنیادی ضرورت کی بندش جیسے انتقامی حربوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیلی آبی جارحیت، غرب اردن کے13 دیہات پانی سے محرومجمعرات-8-جون-2017قابض صہیونی ریاست کی جانب سے شدید گرمی اورماہ صیام کے دوران فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی حربوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہی انتقامی کارروائیوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں پر آبی جارحیت مسلط کرنا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام