اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو دو سال قید اور جرمانے کی سزابدھ-27-دسمبر-2017اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست ایک فلسطینی طالبہ کو دو سال قید اور چھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔