
اسرائیلی فوج کا اردن سے داخل ہونے پانچ افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
پیر-26-جولائی-2021
قابض اسرائیلی فوج نے اردن کی سرحد سے فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے والے پانچ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ان پانچوں افراد کی گرفتاری اردن کی سرحد کے قریب سے عمل میں لائی گئی ہے۔