حماس کی ارجنٹائنی سفارخانے کی القدس منتقلی کے اعلان کی شدید مذمت
بدھ-7-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ارجنٹائن کے صدر کی طرف سے اپنے ملک کا سفارت خانہ نازی صہیونی کے نام نہاد دارالحکومت تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔