جمعه 15/نوامبر/2024

اذان پر پابندی

ستمبر میں مسجد ابراہیمی 80 مرتبہ اذان سے محروم

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔

’یوم نکبہ‘ پراسرائیل کا القدس کی مساجد میں اذان پر پابندی کا فیصلہ

ارض فلسطین میں نام نہاد صہیونی ریاست کےقیام کے 70 سال پورے ہونے پر اس حوالے سے اسرائیل میں جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔

’یوم نکبہ‘ پر اسرائیل کا القدس کی مساجد میں اذان پر پابندی کا فیصلہ

ارض فلسطین میں نام نہاد صہیونی ریاست کے قیام کے 70 سال پورے ہونے پر اس حوالے سے اسرائیل میں جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔

اذان پر پابندی کا صہیونی قانون، پولیس کو مساجد پر چھاپوں کا اختیار

صہیونی حکومت نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی سے متعلق بل میں ترمیم کے بعد اس پر دوبارہ بحث شروع کی ہے۔

جنوری میں49 بار مسجد ابراہیمی میں اذان پر پابندی

اسرائیلی فوج نے جنوری 2018ء کے دوران تاریخی جامع مسجد ابراہیمی میں 49 بار اذان کی ادائی پر پابندی لگائی۔

عبادت کی آڑ میں 35 ہزار یہودیوں کی مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی

قابض اور ناپاک صہیونی اشرار کی جانب سے فلسطین کی دونوں بڑی مساجد مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی کا تقدس مسلسل پامال کیا جا رہا ہے۔ مذہبی رسومات کی ادائی اور مذہبی تہوار کی آڑ میں گذشتہ روز 35 ہزار یہودی شرپسند مسجد ابراہیمی میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول میں داخل ہونے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد

اسرائیلی فوج کی طرف سے قبلہ اول میں نماز اور اذان پر پابندی کے بعد بڑی تعداد میں فلسطینی مسجد اقصیٰ کے باہر جمع ہیں۔ مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے گذشتہ شام اور آج اتوار کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

مئی میں مسجد ابراہیمی میں 65 بار اذان پر صہیونی پابندی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پرپابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران مسجد ابراہیمی کے دروبام65 بار اذان سے محروم رہی۔

اذان پر پابندی کے اسرائیلی قانون کے خلاف فلسطینیوں کا شدید احتجاج جاری

اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کے کالے قانون کے خلاف مقبوضہ فلسطینی شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

‘قانون کی آڑ میں اسرائیل مسجد اقصیٰ پر بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے’

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست نام نہاد قوانین کی آڑ میں قبلہ اول پر اپنی بالادستی قائم کرنے کی سازش کررہا ہے۔ انہوں نے فلسطینی قوم پر زور دیا ہے کہ وہ مساجد میں اذان پر پابندی کا اسرائیلی قانون مسترد کردیں۔