
حماس مزاحمتی راستے پر ثابت قدم رہے گی: احمد عبدالہادی
جمعرات-29-دسمبر-2022
لبنان میں حماس کے نمائندے احمد عبدالہادی نے نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ ' حماس اپنے مزاحمتی راستے پر ثابت قدمی سے چلتی رہے گی۔ تاکہ فلسطین کی آزادی کی منزل کا حصول ممکن ہو اور اہل فلسطین کے سامنے سرخرو ہو سکے۔