جمعه 15/نوامبر/2024

احمد بحر

تُرکی: فوجی بغاوت کی ناکامی فلسطین اور جمہوریت دونوں کی فتح ہے:حمد بحر

ترکی میں منتخب حکومت کے خلاف فوج کے ایک گروپ کی جانب سے شب خون مارنے کی سازش ناکام بنائے جانے پر فلسطینی رہ نماؤں کی جانب سے مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

نام نہاد امن مذاکرات’مردہ گھوڑا‘ اور اسرائیل کی خدمت ہے: ڈپٹی اسپیکر

فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر اور ممتاز سیاست دان ڈاکٹر احمد بحر نے فرانس کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے عالمی کانفرنس کے اعلان کو مردہ گھوڑا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کانفرنسوں کا مقصد صہیونی ریاست کو فائدہ پہنچانا ہے۔ فلسطینی قوم کے چھینے گئے حقوق اس طرح کے اقدامات سے انہیں نہیں دیے جا سکتے۔

’فرانس کی نام نہاد عالمی امن کانفرنس مسئلہ فلسطین کے خلاف سازش قرار‘

فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر اور ممتاز سیاست دان ڈاکٹر احمد بحر نے فرانس کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن اور فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مابین تعطل کا شکار مذاکرات کی بحالی کے لیے عالمی امن کانفرنس کے اعلان کو فلسطینی قوم اور مسئلہ فلسطین کے خلاف گہری سازش قراردیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی امن اقدام مسئلہ فلسطین کا حل نہیں بلکہ قضیہ فلسطین ک تصفیہ کرنا اور اس کے وجود کو ختم کرنا ہے۔