بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر نے پانی پینا بھی چھوڑ دیابدھ-17-اکتوبر-2018ایک فلسطینی اسیر احمد سامح الریماوی نے اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور پر احتجاجی بھوک ہڑتال کے ساتھ ساتھ پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔