جمعه 15/نوامبر/2024

احتجاج

اسماعیل ھنیہ کی شہادت : مغربی کنارے میں احتجاجی مظاہرے

مقبوضہ مغربی کنارے میں حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت کی اطلاع پہنچنے کے بعد پورا مقبوضہ مغربی کنارا سوگوار ہو گیا ، فلسطینی شہری سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے لگے۔ یہ احتجاج مختلف قصبوں اور شہروں میں جاری رہا اور فلسطینی عوام نے فلسطینی رہنما کے قتل کی مذمت کی۔

’عدم اطمینان کی لہر اسرائیلی فوج کے منصوبے کو ناکام بنا سکتی ہے‘

اتوار کے روز اسرائیلی فوجی ذرائع نے فوج کے نئے سالانہ منصوبے پر فوجیوں اور ریزرو افسران میں عدم اطمینان کی لہر کے اثرات کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔

اسرائیل کے 1000 سابق پائلٹ کا احتجاج میں اپنے پیٹی بھائیوں سے یکجہتی

صہیونی فضائیہ کے 1000 سابق پائلٹوں نے ان پائلٹوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا جنہوں نے فوج میں خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا تھا۔

غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے القدس سمیت کئی مقامات پر احتجاج

اسرائیلی قابض اتھارٹی کی پولیس نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف یروشلم میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ریلی کو منتشر کر دیا ہے۔ فلسطینی مظاہرین ہفتے کی شام سڑکوں پر نکلے تھا۔

فلسطینی مظاہرین پر قابض فوج اور یہودی آبادکاروں کا تشدد

ان احتجاج کرنے والے فلسطینی عوام پر قابض فوج آنسو گیس کے شیل فائر کرنے کے علاوہ ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔ فلسطینیوں نے یہ احتجاج نابلوس کے دیہات بیتا، بیت دجان میں کیا۔ اسی طرح الخلیل کے دیہات کافر قدوم، قلقلیہ اور مسافر یطا کے علاقوں میں کیا گیا۔

ہفتہ وار احتجاجی مارچ میں شریک نابلس کے درجنوں نوجوان زخمی

مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صہیونی تسلط کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی مارچ میں اسرائیلی فوج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا۔ جمعہ کے روز ہونے والی اس کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔

برطانیہ: کیمبرج یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کی آمد پر طلبا کا احتجاج

کیمبرج یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کی آمد پر طلبا نے احتجاج کیا ہے. برطانیہ میں اسرائیلی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔ یونیورسٹی کے طلبا اور کارکنوں نے اسرائیلی سفیر کو نسل پرست قرار دے کر انکی مذمت کی۔

نابلس ، جنین میں جھڑپوں کے دوران درجنوں زخمی

قابض صہیونی فوجیوں نے جمعہ کے روز نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جسمیں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گءے۔

ٹیکساس میں درجنوں افراد کی مغربی کنارے کے الحاق کے خلاف ریلی

اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی کو الحاق کرنے کے منصوبے پر احتجاج کے طور پر درجنوں فلسطینیوں ، امریکی شہریوں اورسماجی کارکنوں نے اتوار کے روز ٹیکساس سٹی میں مظاہرہ کیا۔

فلسطین میں اسرائیلی توسیع پسندی کے خلاف نابلس میں احتجاجی مظاہرہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عصیرہ کے مقام پر گذشتہ روز فلسطینی اراضی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔