
یورپی یونین کےسیکڑوں ملازمین کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج
جمعرات-9-مئی-2024
برسلز میں یورپی یونین کے اداروں کے 100 سے زائد ملازمین نے بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جمعرات-9-مئی-2024
برسلز میں یورپی یونین کے اداروں کے 100 سے زائد ملازمین نے بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جمعہ-29-دسمبر-2023
سینکڑوں فلسطینی حامی مظاہرین جمعرات کو نیویارک کی سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی پر مسلسل اور شدید بمباری کے خلاف ایک مظاہرے میں فرضی جنازہ نکالا۔
ہفتہ-16-ستمبر-2023
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں قریوت کے مقام پرفلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک درکن فلسطینی شدید زخمی اور متعدد شہری انسوگیس کی شیلنگ کےباعث دم گھٹنے سے بےہوش ہو گئے۔
پیر-7-اگست-2023
کل اتوار کی شام مقبوضہ علاقوں کے فلسطینیوں نے کفن پہن کر یہودیوں کی طرف سے روا رکھے جانے والے منظم جرائم اور پر اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف ایک احتجاجی جلوس نکالا۔ جلوس میں ہزاروں کفن پوش فلسطینیوں نے شرکت کی۔
اتوار-19-فروری-2023
اسرائیلی حکومت کی جانب سے عدلیہ کے ادارے میں اصلاحات کے خلاف دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے پیر کو اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ حکومت کی طرف سے پیش کردہ متنازع عدالتی اصلاحات منظور ہو جاتی ہیں تو سپریم کورٹ کے فیصلوں کی وقعت کم ہوجائے گی اور پارلیمنٹ عدلیہ پر بالادست تصور ہوگی۔
اتوار-8-جنوری-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں کل ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کے دھاوے کے دوران مسافر یطا کے مقام پر کم سے کم دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
پیر-16-مئی-2022
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں اسرائیل کے یوم تاسیس ’’النکبہ‘‘ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ مرکزی احتجاج کراچی پریس کلب کے باہر کیا گیا۔
پیر-24-مئی-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل اتوار کے روز تل ابیب میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔
بدھ-31-جولائی-2019
لبنانی وزیر برائے لیبر کمیل ابو سلیمان کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کو غیرقانونی لیبرقرار دینے کے متنازع قانون کے خلاف کل منگل کے روز ہزاروں فلسطینیوں نے صیدا شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اتوار-24-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی کی پابندیوں کے خلاف اور محاصرہ ختم کرانے کے فوری مطالبے کے حق میں غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔