چهارشنبه 30/آوریل/2025

احتجاجی مظاہرہ

استنبول میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے کے خلاف عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آ رہا ہے۔جمعے کو استنبول میں ایک ٹرمپ کے استعماری منصوبے کے خلاف ایک عظیم الشان جلوس کا ہتمام کیا گیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

رفح کراسنگ پر مصری مظاہرے، فلسطینی عوام کی نقل مکانی کو مسترد

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کے روز مصری شہریوں نے غزہ کی پٹی کے ساتھ رفح بارڈر کراسنگ کے سامنے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام مصر کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے گھر کرنے کی سازشوں کے خلاف کیا […]

نیویارک میں ہزاروں افراد کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف مظاہرہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیل کی جانب سے نسل کشی کی جنگ جاری رکھنے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے نسل کشی کے جرائم کے خلاف ہزاروں کارکنوں نے امریکہ کے شہر نیویارک میں مظاہرہ کیا۔ انسانی حقوق کارکنوں نے ریاست […]

برطانیہ میں فلسطینی فورم کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج کی اپیل

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین آج ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ اسکوائر اور برطانیہ کے مختلف شہروں میں غزہ کی پٹی پر 14 ماہ سے جاری اسرائیل جارحیت اور فلسطینی نسل کشی کی جنگ کی مذمت کے لیے دھرنا جاری ہے۔ برطانیہ میں فلسطین فورم (پی ایف بی) نے فلسطین یکجہتی مہم، جنگ […]

ام الفحم میں نسل کشی، جرائم اور مکانات کی مسماری کے خلاف مظاہرے

احتجاجی مظاہرہ

غزہ اور لبنان میں نسل کشی کے خلاف برطانیہ میں احتجاجی مظاہرے

برطانیہ میں فلسطینی فورم نے PFB کے زیراہتمام غزہ اور لبنان میں جاری نسل کشی کےخلاف بیسویں ہفتے بڑے قومی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔ ان مظاہروں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہفتے کی دوپہر بارہ بجے برطانوی حکومت کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے سے امریکی سفارت خانے کی طرف مارچ بھی کیا۔

غزہ میں نسل کشی کے خلاف ہالینڈ کےدفترخارجہ کے سامنے دھرنا

جمعرات کو ہالینڈ میں سول سروس کے ملازمین اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی کو مسترد کرنے اور ایک سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھرنا دیا۔

غزہ میں نسل کشی کے خلاف لندن میں دو لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ

فلسطین کے حامی دو لاکھ سے زائد افراد نے برطانوی دارالحکومت لندن میں گذشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی کے خلاف قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے شروع کی گئی نسل کشی کی جنگ روکنے کے مطالبے کے ساتھ ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔

لندن میں ہزاروں افراد کا غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کےلیے مظاہرہ

برطانوی دارالکحومت لندن میں گذشتہ روز غزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم کےخلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

لندن میں لاکھوں افراد کا غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے احتجاج

برطانوی دارالحکومت لندن میں فلسطینی نکبہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک زبردست مظاہرے کا مشاہدہ کیا گیا، جس میں تین لاکھ سے زائد مظاہرین نے شرکت کی۔