جمعه 15/نوامبر/2024

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے غزہ میں ورلڈ کچن عملے کے قتل کی تحقیقات جاری کر دی

آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے جمعہ کو حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی میں مہینوں قبل امدادی کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کا انکشاف کیا۔ وزیر نے کہا کہ غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر آسٹریلوی حکومت کے جائزے سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے طریقہ کار پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ان کی گاڑیوں پر فضائی حملے ہوئے۔

آسٹریلیا نے بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا

فلسطینیوں اور آزادی و انصاف پسند تنظیموں کی طرف سے آسٹریلیا کے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں تازہ اعلان کی پذیرائی کی جارہی ہے ' کہ مقبوضہ بیت المقدس میں آسٹریلیا اپنا سفارتخانہ نہیں کھولے گا۔ '

آسٹریلیا کا حماس کے خلاف اقدام قابض اسرائیلی بیانیے کا عکاس: الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے آسٹریلیا کی طرف سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان مسترد کردیا ہے۔

آسٹریلیا: تین اشتہاری بندروں کی گرفتاری کا قصہ کیا ہے؟

آسٹریلیا کی پولیس نے ایک اسپتال سے بھاگنے والے تین مفرور بندروں کو محکمہ صحت کےحکام کی مدد سے گرفتار کرلیا ہے۔ تینوں بندر آسٹریلیا میں ایک تجربہ گاہ سے بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تھے اور پولیس کو ان کی تلاش اور گرفتاری کے احکامات دیے گئے تھے۔

ٹرمپ کے امن منصوبے کے خلاف آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مظاہرہ

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ‌کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی اور نام نہاد امن منصوبے'صدی کی ڈٰیل' کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں عرب کمیونٹی، فلسطینی برادری، مسلمانوں اور مقامی شہریوں‌کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کیا آسٹریلیا مستقبل کا عرب ملک بننے والا ہے؟

ظہور اسلام کے بعد جزیرۃ العرب سے عربی زبان نے سفر کرتے ہوئے خطے بلکہ افریقا تک اپنے اثرات چھوڑے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے کئی ممالک جہاں عربی زبان سمجھنے والا کوئی ایک بھی نہیں تھا وہاں پر عربی قومی زبان بن گئی۔

فلسطینی فن کار آسٹریلیا کے ‘ھلمین پرفارمنس ایوارڈزکے لیے نامزد

فلسطینی فن کار اور اداکا کار عامر حلیحل کا نام آسٹریلیا میں دیے جانے والے 'ہلمین پرفارمنس ایوارڈ' کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ عامر کا نام ان کی بہترین اداکاری اور فلم کی دنیا میں کارکردگی کی بنیاد پر تجویز کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کے سیلاب زدہ علاقوں میں مگرمچھوں اور سانپوں کا راج

آسٹریلیا کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی شہروں میں حالیہ عرصے کے دوران آنے والےسیلاب کے بعد ہزاروں لوگ اپنے گھر بار چھوڑ گئے اور سیلاب زدہ علاقوں میں ہرطرف خطرناک سانپوں اور بچھوئوں کا راج ہے۔

انڈونیشیا میں القدس بارے آسٹریلیا کے فیصلے کے خلاف مذمتی قرار داد

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلیا کے فیصلے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

آسٹریلیا کا القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنامعاندانہ فیصلہ ہے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے آسٹریلیا کی جانب سے مغربی بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے معاندانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ حماس نے آسٹریلوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان واپس لے۔