جمعه 15/نوامبر/2024

آتشی پتنگیں

آتش گیر غبارہ اسرائیلی رکن کنیسٹ کے گھر پر جا گرا

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی سے چھوڑا گیا ایک آتش گیر غبارہ سرحد کی دوسری جانب اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے ایک رُکن کےگھر پر جا گرا جس کے نتیجے میں مکان میں آت بھڑک اٹھی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

فلسطینیوں کے آتش گیر غباروں سے 32 ہزار دونم کا رقبہ خاکستر

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں اب تک کم سے کم 32 ہزار دونم رقبے میں فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ خیال رہے کہ دونم ایک ہزار مربع میٹر کی جگہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

صہیونی فوج بے بس، یہود کالونیوں میں 27 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 27 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

آتش گیر کاغذی جہازوں سے یہودی کالونیوں میں 45 مقامات پر آتش زدگی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کی روک تھام کے لیے متعدد نئے تکنیکی آلات نصب کیے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان سسٹمز کی مدد سے فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کو موثر توڑ نکالا گیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہریوں کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کےنتیجے میں غزہ کی سرحد پر45 مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔

کیا اسرائیل کا’لیزر سسٹم‘ آتش گیر کاغذی جہازوں کا موثر توڑ ثابت ہوگا؟

فلسطینی نوجوانوں کی منفرد اور جدید مزاحمتی اختراع ’کاغذی آتش گیر جہازوں‘ اور بڑے پیمانے پرآگ لگانے والے غباروں نے صہیونی ریاست کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔

اسرائیلی عسکری مقام ناحال عوز پر آتشی پتنگوں سے آگ بھڑک اٹھی

​اہم اسرائیلی عسکری مقام ناحال عوز کے مشرق میں آتشی پتنگوں کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح غزہ سے اڑائے آتشی پتنگوں کی وجہ سے اہم اسرائیلی عسکری اڈے ناحال عوز پر شدید آگ بھڑک اٹھی۔