جمعه 15/نوامبر/2024

آبادکاری

قطر کی فلسطینی علاقوں میں‌ یہودی آبادکاری کے نئے منصوبوں کی شدید مذمت

قطر نے فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے نئے صہیونی منصوبوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی آبادکاری کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی اور امن مساعی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

پانچ یورپی ممالک کا اسرائیل سے یہودی بستیوں‌ کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

یورپی یونین کے پانچ رُکن ممالک نے صہیونی ریاست سے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین میں‌یہودی آباد کاری امن تباہ کرنے کی کوشش ہے: یورپی یونین

فلسطین علاقوں میں یہودی آباد کاری کے تازہ اسرائیلی منصوبوں پر یورپی یونین نے اسرائیل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین میں‌یہودی بستیوں کی تعمیر فوری روکی جائے: ملادینوف

فلسطین میں یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبوں کے اعلانات اور یہودیوں کے لیے گھروں کی منظوری پر عالمی برادری کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

اردن کی فلسطین میں‌یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبے کی شدید مذمت

اردن کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں غرب اردن اور القدس میں ‌یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آباد کاری کو ایک بار پھر امن مساعی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

اسرائیل کا فلاشا نسل کے 2000 یہودیوں کو فلسطین میں بسانے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نےکہا ہے کہ وہ عن قریب افریقا سے فلاشا نسل کے دو ہزار یہودیوں کو فلسطینی علاقوں میں آباد کریں گے۔

اسرائیل کا دو ہزار افریقی یہودیوں کو فلسطین میں بسانے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نےکہا ہے کہ وہ عن قریب افریقا سے فلاشا نسل کے دو ہزار یہودیوں کو فلسطینی علاقوں میں آباد کریں گے۔

اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں ہزاروں مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے مزید ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

مکانات مسماری ‘دوستی کی آڑ’ میں غرب اردن کے الحاق کی مہم جاری

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے دو عرب ملکوں متحدہ عرب امارات اوربحرین کے ساتھ تعلقات کے قیام کے ساتھ یہ اعلان کیا گیا کہ صہیونی ریاست نے غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کا منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔ مگر زمینی حقیقت اس کےبرعکس ہے۔

اسرائیل کا مزید لاکھوں یہودیوں کو فلسطین میں بسانے کا منصوبہ

اسرائیل کی یہودی ایجنسی کے سربراہ یتزحاق ہرٹزوگ نے بتایا ہے کہ حکومت نے دنیا بھر سے آئندہ تین سے پانچ سال کے دوران مزید 5 لاکھ یہودیوں کو لا کر بسانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔