جمعه 15/نوامبر/2024

آبادکاری

یورپی یونین کا اسرائیل سے یہودی آبادکاری کے منصوبے بند کرنے کا مطالبہ

جرمنی سمیت بارہ یورپی ممالک نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار مکانات کی تعمیر کی مخالفت کی ہے۔ امریکا پہلے ہی مقبوضہ علاقوں میں تعمیرات کے نئے منصوبے پر تشویش ظاہر کر چکا ہے۔

اسرائیل: غرب اردن یہودیوں کےلیے 3 ہزاروں گھروں کی منظوری

قابض اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے تین ہزار گھروں کی تعمیر کی منظوری ی ہے۔

القدس میں فلسطینی املاک خفیہ طور پر یہودیوں کو دیے جانے کا انکشاف

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مقامی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ سلوان کی وادی حلوہ کالونی میں فلسطینی املاک چوری چھپے صہیونیوں کو فروخت کیے جانے کی کوشش کی گئی ہے۔

غرب اردن میں یہودی آباد کاری اور غاصبانہ اسرائیلی قبضے خلاف مظاہرے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز عین البیضا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے غاصبانہ قبضے کے مذموم عزائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

بیت المقدس کو یہودیانے کے دو نئے منصوبوں کی منظوری

قابض اسرائیلی ریاست کی بیت المقدس کی نام نہاد بلدیہ نے شہر میں الشیخ جراح کے مقام پر دو نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

اسرائیل نے مسجد ابراہیمی سے متصل یہودی کالونی کےقیام کی منظوری دے دی

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم تاریخی مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دی ہے۔

اسرائیلی حکومت کا پرانے ہوائی اڈے پر یہودی بستی کی تعمیر کا منصوبہ

فلسطینی عہدیداروں نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو انتخابی مہم میں کامیابی حاصل کرنے کی خاطر دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بیت المقدس کے سابق ہوائی اڈے کے رن وے پر قدامت پسند یہودیوں کے لیے 11 ہزار یونٹس پر مشتمل بستی کے منصوبے پر عمل درآمد کر سکتے ہیں۔

ٹرمپ حکومت میں غرب اردن میں ‌یہودی آباد کاری میں اضافہ ہوا: رپورٹ

فلسطینی علاقوں میں‌یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں ‌میں‌ پیش پیش ایک گروپ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برسوں کی نسبت گذشتہ چار سال کے دوران اسرائیلی ریاست کی آبادی بالخصوص مقبوضہ مغربی کنارے میں نئے آباد ہونے والے آباد کاروں‌کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین میں یہودی آباد کاری بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے: میکسیکو

میکسیکو کی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع پسندی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے یہودی آبادکاری کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

عرب لیگ کی یہودیوں کے 2500 گھروں‌کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت

عرب لیگ نے اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2500 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔