یہودی آبادکاروں نے سلفیت میں فلسطینی زرعی زمین تباہ کردی
منگل-5-جولائی-2016
اسرائیل کی غیر قانونی یہودی بستیوں میں رہنے والے آبادکاروں نے سلفیت کے مغرب میں واقع قصبے سرطہ کی زمین پر موجود فلسطینی زرعی زمین کو ہموار کردیا۔
منگل-5-جولائی-2016
اسرائیل کی غیر قانونی یہودی بستیوں میں رہنے والے آبادکاروں نے سلفیت کے مغرب میں واقع قصبے سرطہ کی زمین پر موجود فلسطینی زرعی زمین کو ہموار کردیا۔
ہفتہ-14-مئی-2016
فلسطینی عوام اپنی زمین پر اسرائیلی قبضے کے 68 سال مکمل ہونے کے موقع پر 'یوم نکبہ' کی تقریبات منا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس پر اپنی گرفت مضبور کرنے کے لئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
جمعرات-5-مئی-2016
امریکا اور اسرائیل کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں لین دین کسی سے ڈھکا چھپا نہیں مگر حال ہی میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل بھی امریکیوں کو جنگی طیاروں کے حصول کی اڑ میں بلیک میل کرتا رہا ہے۔
اتوار-24-اپریل-2016
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے کینسر غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی برادری کی لاپرواہی کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں میں اسرائیل دھڑا دھڑ تعمیرات جاری رکھے ہوئے ہے۔
ہفتہ-23-اپریل-2016
اسرائیلی اخبارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کا ایک نیا منصوبہ طشت ازبام کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے مزید 415 مکانات کی تعمیر پر تیزی سے کام کررہی ہے مگر اس پروجیکٹ کو ذرائع ابلاغ سے مخفی رکھا گیا ہے۔
ہفتہ-23-اپریل-2016
فلسطینی اتھارٹی نے فرانس اور دوسری عالمی طاقتوں کی جانب سے عالمی امن کانفرنس کا لالی پوپ دینے کے بعد فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ باضابطہ طور پر واپس لے لیا ہے۔
بدھ-20-اپریل-2016
اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس میں جبل البابا کے مقام پر واقع مسجد کو شہید اور اسی کالونی میں فلسطینیوں کے گیارہ مکانات فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔