ایتھوپیا سے 43 یہودیوں کی فلسطین میں آباد کاری
جمعرات-27-فروری-2020
ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا سے مزید 43 یہودی آباد کاروں کو فلسطین میں آباد کرنے کے لیے بیت المقدس منتقل کر دیا گیا ہے۔
جمعرات-27-فروری-2020
ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا سے مزید 43 یہودی آباد کاروں کو فلسطین میں آباد کرنے کے لیے بیت المقدس منتقل کر دیا گیا ہے۔
جمعرات-27-فروری-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے یہودی آباد کاری کے ایک زیر التوا متنازع منصوبہ پر عمل درآمد کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبہ کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس سے مشرقی القدس تقسیم ہو کر رہ جائے گا اور اس سے فلسطینیوں کی مجوزہ ریاست ناممکن ہو کر رہ جائے گی۔
ہفتہ-22-فروری-2020
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی کالونیوں کو باہم ملانے کے لیے سڑکوں کی تعمیر کا ایک نیا منصوبہ جاری کیا ہے۔ اس منصوبے پر دو ہفتے قبل اس وقت عمل درآمد شروع کیا گیا جب قابض حکام نے سڑکوں کے نقشے کے مطابق زمین پر اس کی نشاندہی کی تھی۔
جمعرات-16-جنوری-2020
اسرئیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے فلسطین کی قیمتی اراضی ہتھیانے کے لیے ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے۔ انہوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے سات ہم علاقوں کو 'قدرتی سیرگاہیں' قرار دیتے ہوئے ان پر اسرائیلی ریاست کے کنٹرول کااعلان کیا ہے۔
ہفتہ-11-جنوری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-11-جنوری-2020
جاپان میں فلسطین میں اسرائیل کی یہودی آباد کاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آباد کاری کے نئے اعلان کو امن مساعی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
پیر-30-دسمبر-2019
اسرائیلی سول ایڈمنسٹریشن کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے دو ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ آئندہ چند روز میں اس فیصلے پرعمل درآمد کیا جائےگا۔
ہفتہ-7-دسمبر-2019
اٹلی کی حکومت نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی اقدامات پر اصولی موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیاں غیر آئینی ہیں جو خطے میں امن مساعی کو آگے بڑھانے میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔
ہفتہ-30-نومبر-2019
فلسطینی حکومت نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کی روک تھام کے لیے اپنی قراردادوں پر موثر طریقے سےعمل درآمد کرائے۔
جمعہ-29-نومبر-2019
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے شمالی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کی خاطر ایک بڑے تعمیراتی منصوبے کی تیاری شروع کی ہے جس میں 11 ہزار گھر تعمیر کیے جائیں گے۔