جمعه 15/نوامبر/2024

آبادکاری میں اضافہ

مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکار بستیوں کی تعمیر کا اعلان

قابض اسرائیلی وزیر دفاع یائو گیلنٹ نے مغربی کنارے میں غیر قانونی آبادکاری کیلئے بائی پاس کی تعمیر کے لئے فلسطینیوں کی ملکیتی سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو ضبط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

قابض صہیونی فوجیوں کا مسافر یطا میں زرعی پروگرام پر دھاوا

قابض صہیونی فوجیوں نے ہفتے کے روز الخلیل کے علاقے مسافریطا میں ہونے والے ایک زرعی پروگرام کو روک دیا اور زمینوں کو ضبط کرنے کی دھمکی دی۔

قابض سہیونی حکام نے بتیر قصبے میں درجنوں ایکڑ اراضی ضبط کر لی

قابض اسرائیلی حکام نے پیر کے روز بیت لحم کے مغرب میں بتیر قصبے میں آبادکاری میں توسیع کے منصوبوں کی غرض سے درجنوں ایکڑ فلسطینی اراضی کو ضبط کرنے کا فیصلہ کیا۔

قصہیونی حکام کی آبادکاروں کے سینکڑوں گھروں کی تعمیر کی منظوری

قابض اسرائیلی حکام نے پیر کے روز مغربی بیت لحم میں تسور ھداسا کی غیر قانونی آباد کاربستی میں یہودی آباد کاروں کے لئے سیکڑوں رہاءشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دے دی۔

برطانیہ، اسپین نے القدس میں آبادکاری منصوبوں کی مذمت کردی

برطانوی وزیر برائے امور مشرق وسطیٰ ایلسٹر برٹ نے اسرائیل کی جانب سے بیسکات زئیف، رامات شلومو اور راموت بستیوں میں 1600 ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کردی ہے۔