جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی کالونیاں

یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دلانے کیلئے مسودہ قانون پارلیمنٹ میں پیش

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قائم کردہ یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے اس حوالے سے قانون سازی شروع کی ہے۔

یہودی کالونیوں کی سیکیورٹی کے لیے 11 کروڑ شیکل کی رقم مختص

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے قرب وجوار میں بنائی گئی یہودی کالونیوں کی سیکیورٹی کے لیے صہیونی حکومت نے 11 کروڑ شیکل کی رقم منظور کی ہے۔

اسرائیل نےغرب اردن میں مزید 1100 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے ضمن میں مزید 1100 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

اسرائیل 100 یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کے لیے کوشاں

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں بنائی گئی 100 چھوٹی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کے لیے کوشاں ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 62 مکانات کی تعمیر کی منظوری

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 62 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

یہودی کالونیوں میں گھری فلسطین کی تاریخی مسجد ‘شوشحلہ’

ارض فلسطین کی اہل اسلام کے ہاں اہمیت کی ایک بڑی وجہ وہاں پرمسلمانوں کا قبلہ اول کا واقع ہونا تو ہے ہی مگرارض فلسطین کے چپے چپے پرموجود تاریخی مساجد اور مسلمانوں کے مقدس مقامات سرزمین مقدس کی اہمیت کو اور بھی چار چاند لگا دیتے ہیں۔

غزہ کے قریب یہودی کالونیوں کیلئے اسرائیل کا 55 ملین شیکل کا امدادی بجٹ

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قرب وجوار میں قائم یہودی کالونیوں کے آباد کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے سنہ 2018ء تک 55 میلن شیکل کا امدادی بجٹ منظور کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غرب اردن میں یہودی کالونیوں کے لیے 72 ملین شیکل کی منظوری

اسرائیلی حکومت نے اپنے ہفتہ وار اجلاس کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم دسیوں یہودیوں کالونیوں میں نئے تعمیراتی اور سیاحتی منصوبوں کے لیے 72 ملین شیکل کے اضافی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔

غرب اردن کی عارضی کالونیوں کو مستقل کرنے کی صہیونی منصوبہ بندی

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں عارضی طورپر قائم کردہ چھوٹی یہودی کالونیوں کو باضابطہ طور پرسرکاری یہودی کالونیوں میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔