پنج شنبه 01/می/2025

گرفتاریاں

رواں سال کی پہلی سہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1400 فلسطینی گرفتار

فلسطینی قیدیوں کے امور کی اتھارٹی میں مطالعہ اور دستاویزی یونٹ کے سربراہ عبدالناصر فروانہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے رواں سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 1400 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

بترا ہوٹل خالی کروانے اور فلسطینی شہریوں پر تشدد کے واقعات

اسرائیلی قابض پولیس نے اتوار کی شام بیت المقدس کی قدیم آبادی سے تین فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا جب کہ انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر حملے کیے۔

بیت المقدس سے گرفتار 5 فلسطینی شہری کئی ماہ بعد رہا

قابض اسرائیلی فوج نے کل اتوار کو بیت المقدس کے پانچ شہریوں کو جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہا کردیا۔ ان فلسطینیوں کو 9 ماہ سے 20 ماہ کے عرصے تک قید رکھا گیا تھا۔

ماہی گیروں پر اسرائیلی مشین گنوں کی فائرنگ

اسرائیلی قابض فوج (IOF) نے جمعرات کی صبح غزہ کے شمالی ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا اور انہیں ساحل سے واپس جانے پر مجبور کردیا۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن اور تشدد جاری،12 فلسطینی گرفتار، متعدد زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں اور پرتشدد واقعات میں متعدد فلسطینی زخمی جب کہ 12 کو گرفتار کرلیا گیا۔

آئی او ایف کی کارروائی، 5 فلسطینیوں کی گرفتاری

اسرائیلی قابض فوج (آئی او ایف) نے جمعہ کی صبح مغربی کنارے کے علاقے جنین میں گھس کر کم از کم پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

فروری میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 460 فلسطینی گرفتار

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ریک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ فروری میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈاؤن میں 460 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں 49 بچے اور 15 خواتین شامل ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی اغوا

مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی غاصب فوج نے کئی فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ صہیونی فوج کی یہ ظالمانہ کارروائی پیر کی صبح اور گذشتہ روز دیکھنے میں آئی۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے دو فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیسویہ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

بیت المقدس میں چھاپہ مار مہم ، 6 فلسطینی اغوا

اسرائیلی قابض سپاہ نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس اور رام اللہ سے 6 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔