جمعه 02/می/2025

گرفتاریاں

اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی شہداء کے والد کوحراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تلاشی کی کارروائی دو فلسطینی شہیدوں کے والد الشیخ عمرابو عیشہ المعروف ابو عامر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

الشبریحاکیمپ:فلسطینی پناہ گزینوں کیخلاف لبنانی پولیس کاایکشن،گرفتاریاں

لبنانی پولیس نے بدھ کے روز الشبریجا مہاجر کیمپ سے ممدوح فاعور نامی فلسطینی پناہ گزین کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،18 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اسرائیل میں’غیرقانونی‘ رہائش کے الزام میں 27 فلسطینی گرفتار

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اندرون فلسطین کے شہر حیفا میں ’رموت اسحاق‘ اور ’سبیونی دنیا‘ کالونیوں میں رہائش پذیر 27 فلسطینی شہریوں کوحراست میں لیا ہے جن پر غیرقانونی طور پر وہاں پررہائش اختیار کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

لوہے کہ ورکشاپ کے مالک سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں لوہے کا سامان تیار کرنےوالی ایک ورک شاپ پر چھاپہ مار کر اس کے مالک کو حراست سمیت متعدد شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،15 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 15 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر چھاپے

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپا مار کارروائیاں کیں اور شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بیت المقدس سے دو نوجوان گرفتار، تین کی رہائی

قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے قریب شعفات مہاجر کیمپ سے نوجوان علاء ناباتا اور شعفات ناکے کے قریب سے عامر علقم کو حراست میں لے لیا گیا۔

الخلیل: چاقو سے مسلح فلسطینی گرفتار کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے جس پر یہودی آباد کاروں اور فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل سے دو فلسطینی لڑکے گرفتار کرلیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لینے کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔