
بیت المقدس: فلسطینی نوجوان تشدد کے بعد اسرائیلی پولیس کی زیر حراست’
بدھ-2-اگست-2017
اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کے احاطے کے اندر ایک فلسطینی نوجوان پر تشدد کے بعد اسے حراست میں لے لیا۔
بدھ-2-اگست-2017
اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کے احاطے کے اندر ایک فلسطینی نوجوان پر تشدد کے بعد اسے حراست میں لے لیا۔
پیر-31-جولائی-2017
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف مقامات میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں آج سوموار کو مزید16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پیر-31-جولائی-2017
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شاہراہ صلاح الدین پر ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ قابض فوج نے القدس میں سلوان کے مقام سے ایک سابق اسیر کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-28-جولائی-2017
مسجد اقصیٰ کھولے جانے کے بعد آج جمعہ کو علی الصباح اور رات گئے اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن کے دوران 120 فلسطینی نمازیوں کوحراست میں لے لیا ہے۔
جمعرات-27-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی مہم جاری ہے۔ تلاشی کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ادھر وادی اردن میں اسرائیلی فوج نے النصاریہ کے مقام پر کوئلے کی تین کانیں مسمار کر دیں۔
جمعرات-27-جولائی-2017
قابض صہیونی پولیس نے گرفتاری سے قبل مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نہتے فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
بدھ-26-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کو اسرائیلی فوج کی جان سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اکیس فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پیر-24-جولائی-2017
اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کی جانب سے گذشتہ روز چھ فلسطینی شہریوں کو مشروط طور پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا جب کہ آٹھ کی مدت حراست میں توسیع کی گئی ہے۔
اتوار-23-جولائی-2017
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس کے دوران اتوار کی صبح جماعت کے 24 سرکردہ رہ نما اور سرگرم کارکنان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا ہے۔
جمعرات-13-جولائی-2017
انسانی حقوق کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران 84 فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔