
غرب اردن سے 14 فلسطینی شہری گرفتار
پیر-2-اپریل-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک شہید فلسطینی نوجوان کا گھر مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
پیر-2-اپریل-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک شہید فلسطینی نوجوان کا گھر مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
ہفتہ-31-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے دو کم عمر فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر شمالی بیت المقدس میں بیت حنینا میں یہودی آبادکاروں کی ایک بس پر سنگ باری کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ دونوں بچوں کی عمریں آٹھ اور 10 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔
ہفتہ-10-مارچ-2018
فلسطینی اتھارٹی کےماتحت سیکیورٹی اداروں نے تازہ چھاپہ مار کارروائیوں میں کئی سابق اسیران سمیت کم سے کم 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
جمعہ-2-مارچ-2018
قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کو علی الصباح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں حراستی مہم چلاتے ہوئے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-2-مارچ-2018
قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر سے آبادکاری کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے کوآرڈینیٹر عیسیٰ امر کو حراست میں لے لیا گیا۔
اتوار-25-فروری-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور کارکنان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فروری میں فلسطینی صحافیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا۔
پیر-19-فروری-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
اتوار-4-فروری-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج کا فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔
جمعرات-1-فروری-2018
فلسطین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔
منگل-30-جنوری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے تازہ کریک ڈاؤن اور گھر گھر تلاشی کے دوران کم سے کم ساٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔