
ایذاریہ اور ابو دیس میں قابض صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں
جمعرات-25-جون-2020
مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو دیس اور ایذاریہ قصبوں میں صہیونی فوجیوں کے ہلہ بولنے کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی فوجیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔
جمعرات-25-جون-2020
مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو دیس اور ایذاریہ قصبوں میں صہیونی فوجیوں کے ہلہ بولنے کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی فوجیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔
بدھ-24-جون-2020
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب حطا کے قریب فلسطینی ماں اور اسکے بچے کو اغوا کر لیا۔
پیر-22-جون-2020
اسرائیلی پولیس نے اتوار کی دوپہر مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت کے علاقے باب الرحمہ سے پانچ خواتین اور مسجد اقصیٰ کے محافظ کو گرفتار کر لیا۔
ہفتہ-20-جون-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے تین فلسطینی نوجوان اغوا کر لیے ۔
ہفتہ-20-جون-2020
اسرائیل کی فوجی عدالت نے 18 سالہ فلسطینی نوجوان ثائر حسین سعید عصاصہ کو 22 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عصاصہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھتے ہیں۔
جمعہ-19-جون-2020
قابض اسرائیلی فوج (آئی او ایف) نے جمعہ کےروز صبح کے وقت مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے ، جس میں کم از کم 8 شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔
جمعہ-19-جون-2020
قابض اسرائیلی فوج (اوف) نے جمعرات کو صبح سویرے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔
جمعرات-18-جون-2020
سادہ کپڑوں میں ملبوس اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کے روز مغربی کنارے کے ضلع جینن میں قباطیہ قصبے میں ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا۔
اتوار-14-جون-2020
قابض صہیونی فوجیوں نے اتوار کی صبح مقبوضہ بیت المقدس اور بیت لحم سے بچے سمیت پانچ فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
اتوار-14-جون-2020
قابض اسرائیلی پولیس نے ہفتے کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق مین راس العامود سے تین فلسطینی بچے اغؤا کر لیے ۔