یکشنبه 11/می/2025

گرفتاریاں

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے سے سابق قیدی کو اغؤا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے محربی کنارے میں فوجی چوکی سے اپنی سزا پوری کرکے رہاہونے والے سابق اسیر کو اغوا کر لیا۔

قابض اسرائیلی فوجیوں نے بیت حانون گزرگاہ سےفلسطینی مسافر کواغوا کرلیا

اسرائیلی قابض فورسز (آئی او ایف) نے پیر کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حانون (ایریز) سرحدی گزرگاہ پر ایک فلسطینی مسافر کو اغوا کر لیا جب وہ 1948 میں مقبوضہ علاقوں میں سفر کی منظوری حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے اریحا میں فلسطینی کو گرفتار کر لیا، سامان ضبط

قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کے روز اریحا شہر کے شمال میں الجفتلک گاوں میں فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا اور اسکا بلڈوزر ضبط کر لیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سےمتعدد فلسطینی اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی فوج (آئی او ایف) نے اتوار کےروز صبح کے وقت مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں کاروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں گھروں سے فلسطینی اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلیوں فوجیوں نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے سے 25 فلسطینی اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے علی الصبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔

قابض صہیونی فوجیوں نے جنین شہر میں پارک سے فلسطینی کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمال میں جنین شہر سے فلسطینی نوجوان کو اغؤا کر لیا۔

صہیونی فوجیوں نےاسرائیلی ساحل کےقریب سے غزہ کے شہری کوگرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی سمندری سرحد کو عبور کرنے کے بعد فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے قلندیہ چوکی سے دو فلسطینی گرفتار کر لیے

عینی شاہدین کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیہ چوکی سے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا اور دعویٰ کیا کہ ان میں سے ایک نے چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔

مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران 3 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے تین فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔