یکشنبه 11/می/2025

گرفتاریاں

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سے فلسطینی بچی کو اغؤا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے ہفتے کی شام جنین کے جنوب مغرب میں نزلہ ذید گاوں کے قریب فلسطینی لڑکی بچی کو اغوا کر لیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے مشرقی الخلیل میں چوکی سے فلسطینی کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے ہفتے کی صبح الخلیل کے مشرق میں بیت عینون قصبے کے قریب فوجی چوکی سے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے طولکرم میں فلسطینی مزدوروں کو گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی فورسز نے جمعہ کی سہ پہر مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے شمال میں باقہ گاؤں میں متعدد فلسطینی کارکنوں پر حملہ کیا اور انہیں اغواکرلیا۔

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مئیر کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے اتوار کے روز دوپہر کے وقت مقبوضہ بیت المقدس کے ناظم عدنان غیث کو سلوان ضلعے میں انکے گھر سے اغؤا کر لیا اور بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد کو جرمانے کیے۔

قابض صہیونی فوجیوں نے چھاپوں کے دوران فلسطینیوں کو اغؤا کر لیا

قابض اسرائیلی فوج نے صبح کے وقت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بولا ، گرفتاریاں اور مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپ کیں۔

اسرائیلی فوج کا القدس میں کریک ڈائون، 7 سابق اسیران گرفتار

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کی مہم کے دوران سات فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ یہ تمام فلسطینی کچھ ہی عرصہ قبل اسرائیلی زندانوں سے رہا کیے گئے تھے۔

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں سات سابق اسیران کو اغؤا کر لیا

اسرائیلی پولیس نے جمعرات کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں تعاقب کرنے کے بعد اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے سات فلسطینی سابق اسیران کو گرفتار کر لیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سے 13 فلسطینی اغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کے روز صبح کے وقت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مار کر کم از کم 13 فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔

مغربی کنارے میں کاروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی اغوا

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز صبح سویرے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔

قابض صہیونی فوج نے الخلیل سے تین فلسطینیوں کو اغوا کرلیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کی صبح مقبوضہ بیت المقدس اور الخلیل میں تین فلسطینی شہریوں کو انکے گھروں سے اغؤا کر لیا۔