
گرفتاری کے وقت قابض اسرائیلی فوج کا تین فلسطینی بچوں پر ہولناک تشدد
منگل-22-ستمبر-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسے 'دامون' اور 'عوفر' جیلوں میں ڈالے گئے تین فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے وقت ان کے ساتھ کیے گئے ناروا سلوک کی تفصیلات موصول ہوئی ہیں