
اسرائیلی فوج نے 12 فلسطینی پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد گرفتار کر لیے
پیر-5-اکتوبر-2020
فلسطین میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے کرونا کے لاک ڈائون کے باوجود فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-5-اکتوبر-2020
فلسطین میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے کرونا کے لاک ڈائون کے باوجود فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ہفتہ-3-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے ہفتے کی صبح الخلیل شہر میں ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا اور متعدد سڑک میں رکاوٹیں کھڑی کردیں۔
بدھ-30-ستمبر-2020
قابض اسرائیلی فوج (آئی او ایف) نے مغربی کنارے میں راتوں رات کارواءیوں کے دوران ذہنی معذور نوجوان سمیت متعدد شہریوں کو اغوا کر لیا۔
منگل-29-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوجیوں نے منگل کی صبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس سے متعدد فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔
منگل-29-ستمبر-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے سوموار کی شام شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی ایلون موریہ کے قریب چار فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا۔
پیر-28-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوجیوں نے سوموار کے روز مقبوضہ بیت المقدس اور بیت لحم سے تین فلسطینی نوجوانوں کو انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔
اتوار-27-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوجیوں نے جنین کے مغرب میں دو شہریوں کو انین گاوں میں دو شہریوں اور انکے بچوں کو گرفتار کر لیا۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
اسرائیلی قابض فوج نے (جمعرات کے روز) صبح کے وقت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوا بولا اور دو فلسطینی شہریوں کو ان کے گھروں سے اغوا کرلیا۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
منگل-22-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوجیوں نے سوموار کی شام نابلس شہر کے جنوب میں قریوت گاوں کے قریب علاقے سے فلسطینی بچے اغوا کر لیے۔