
قابض صہیونی فوجیوں کا مغربی کنارے میں گھروں پر چھاپہ، فلسطین اغوا
منگل-3-نومبر-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے گذشتہ رات مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوا بولا اور متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔
منگل-3-نومبر-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے گذشتہ رات مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوا بولا اور متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔
بدھ-21-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی رات اور بدھ کی صبح مغربی کنارے کے متعدد علاقوں میں چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
پیر-19-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کےروز مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر دھاوا بولا اور الخلیل اور العیسوویہ ضلع سے دو نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔
جمعرات-15-اکتوبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قابض صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی تازہ کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-12-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی پولیس نے اتوار کی شام مسجد اقصی میں موجودگی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرنے سے پہلے اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔
ہفتہ-10-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی پولیس نے جمعہ کی شام بیت حنینا میں ایک فلسطینی بچے کو اغوا کرلیا اور مقبوضہ بیت القمدس کے مشرق میں العیسویہ ضلع صہیونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہوئی۔
ہفتہ-10-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فوج نے کل رات اور صبح سویرے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مہمات کے دوران متعدد گھروں پر چھاپے مارے اور متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔
جمعرات-8-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی پولیس نے جمعرات کی صبح مسجد اقصی کے دو محافظوں کو اس وقت اغوا کرلیا جب وہ مقدس مقام پر اپنا روزانہ کا کام کر رہے تھے۔
منگل-6-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے گذشتہ رات مغربی کنارے اورمقبوضہ بیت المقدس میں کارواءیوں میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا ، ۔
پیر-5-اکتوبر-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون میں ایک ماہ کے دوران 340 فلسطینی گرفتار کیے گئے ہیں۔