جمعه 02/می/2025

گرفتاریاں

نومبر میں فلسطینیوں کی قابض فوج کے خلاف 427 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ماہ فلسطینی شہریوں ‌کی طرف سے قابض صہیونیوں کے خلاف 427 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔

صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے اور بیت المقدس سے فلسطینی اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی فوج (آف) نے کل رات اور اتوار کی صبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں کارواءیوں کے دوران متعدد گھروں پر چھاپے مارے اور فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔

قابض صہیونی فوجیوں کا مغربی کنارے میں ہسپتال پر دھاوا

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جمعہ کے روز صبح سویرے چھاپوں کے دوران 10 فلسطینیوں کو گرفتارکر لیا اور رام اللہ میں ایک اسپتال پر دھاوا بول دیا۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے قریب سے دو فلسطینی اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی پولیس نے جمعرات کی سہ پہر کو مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب دو فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا اور ضلع سلوان میں ایک شہید کے گھر پر دھاوا بول دیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سے کم از کم 15 فلسطینی اغوا کرلیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے سے کم از کم 15 فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا اور جینن کے شہر قباطیہ میں مسلح افراد سے جھڑپ ہوئی۔

سرحدی باڑ عبور کرنے کے بعد دو فلسطینی اغوا

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی شام غزہ کی پٹی کے مشرق میں سرحدی باڑ عبور کرنے کے بعد دو فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نےمغربی کنارے سےتعلق رکھنے والے متعددفلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں مہم کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سے معذور فلسطینی کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے سوموار کے روز الخلیل کے جنوب مغرب میں واقع بیت عوا قصبے کے مرکزی دروازے پر ایک معذور فلسطینی شہری کو اغوا کرلیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز متعدد فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے لیا جب وہ 1948 میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل) میں اپنے کام کی جگہوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔

قابض صہیونی فوجیوں نے العروب پناہ گزین کیمپ سے دو بچوں کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوج (اوف) نے پیر کی شام الخلیل کے شمال میں واقع ، العروب پناہ گزین کیمپ میں جھڑپوں کے دوران دو فلسطینی بچوں کو اغوا کر لیا اور نوجوانوں پر حملہ کردیا۔