جمعه 02/می/2025

گرفتاریاں

صہیونی فوجیوں نے غزہ سے ایک اور مغربی کنارے سے 5 فلسطینی اغوا کر لیے

قابض صہیونی فوجیوں نے سوموار کی صبح دو خواتین سمیت مغربی کنارے کے 5 رہاءشییوں اور ایک اور شہری کو غزہ کی پٹی کی سرحدی گزرگاہ سے گرفتار کیا۔

مغربی کنارے سے متعدد فلسطینی گرفتار، دیگر کئی تفتیش کے لئے طلب

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر کئی فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی تفتیش میں معاونت کے لئے طلب کیا ہے۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائی، ممبر پارلیمان سمیت 15فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی ممبر پارلیمان سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نابلس سے دو بھائیوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی باغبان کے زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے

الخلیل کے جنوب میں یطہ گائوں کی زمین پر تعمیر کی جانے والے غیرقانونی اویغال یہودی بستی سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں نے شعب البطم کے علاقے میں واقع زیتون کے باغ سے 100 درخت اکھاڑ پھینکے۔

اسرائیلی فورسز نےبیت المقدس سے تین اورالخلیل سے ایک فلسطینی اغوا کرلیا

قابض صہیونی پولیس نے اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہری اور اسکی بیوی کو مقدس شہر کے علاقے جبل المکبر میں اسکے گھر سے اغوا کر لیا۔

نئے سال میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈائون، 250 فلسطینی گرفتار

سال 2021ء کے آغاز کے ساتھ ہی قابض فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون شروع کیا گیا جس میں اب تک دو ہفتوں میں 250 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے سنگ باری کے الزام میں 8 افراد گرفتار کرلیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران ایک بزرگ فلسطینی سعید العرمی المعروف الجربہ سمیت 8 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مغربی کنارے سے رات گءے چھ فلسطینی اغوا

قابض صہیونی فوجیوں نے گذشتہ رات اور بدھ کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے دو حقیقی بھائی گرفتار کر لیے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو حقیقی بھائیوں بزن اور اسلام کامل ابو شملہ کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔