پنج شنبه 01/می/2025

گرفتاریاں

قابض فوج نے جزیرہ نما نقب سے پانچ فلسطینی بچے گرفتار کرلیے

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ’سات‘ نے اتوار کے روز بتایا کہ قابض نے جزیرہ نما النقب میں تلاشی کے دوران پانچ فلسطینی بچوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ قابض فوج نے ان بچوں پر شاہراہ 25 پر سنگ باری کا الزام عاید کیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے دو نمازی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصٰی میں نماز ادا کرنے والے دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، متعدد فلسطینی زیر حراست

کل بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

عباس ملیشیا نے گذشتہ بیس روز میں 45 فلسطینی گرفتار کیے

فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق عباس ملیشیا نے دسمبر کے پہلے بیس ایام میں 45 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا، جن میں بیشتر مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن شامل ہیں۔

غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، متعدد گرفتار

کل منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم شروع کی جس کے دوران انہوں نے برزیت یونیورسٹی پر دھاوا بول دیا اور اسلامی بلاک کے سامان اور بینرز کو ضبط کر لیا گیا۔

اسرائیلی فوج کا طمرہ شہر میں آپریشن میں 47 فلسطینی گرفتار

کل سوموار کی شام کو اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ اندرون شہر طمرا میں گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں اب تک کم از کم 47 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے القدس اور غرب اردن سے9 فلسطینی گرفتار کرلیے

کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مختلف علاقوں القدس اور غرب اردن میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤٌن،26فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 26 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ قابض فوج نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گھروں میں گھس کر توڑپھوڑ، لوٹ مار اور فلسطینیوں کو زدو کوب کیا۔

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائی میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، متعدد افراد گرفتار

گزشتہ رات اسرائیلی فوج نے رام اللہ سے ایک نوجوان کو اور اس کے علاوہ بیت المقدس سے بھی ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔ جب کہ جنین میں اسرائیلی قابض فوج اور شہریوں کے درمیان جھڑپیں پیش آئی۔