
جنوری کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 67 بچوں سمیت 380 فلسطینی گرفتار
اتوار-3-فروری-2019
اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوری 2019ء کے دوران فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا۔ جنوری 2019ء کے پہلے مہینے میں صہیونی فوج نے پانچ خواتین اور 67 بچوں سمیت 380 فلسطینیوںکو حراست میں لیا۔