
اسرائیلی فوج کے کریک ڈائون میں جولائی میں 420 فلسطینی گرفتار
جمعہ-2-اگست-2019
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2019ء کو اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری رہنے والے وحشیانہ کریک ڈائون میں 62 بچوں اور 10 خواتین سمیت 420 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔