
اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے 18 فلسطینی گرفتار کر لیے
پیر-28-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روزغرب اردن کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-28-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روزغرب اردن کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-22-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گذشتہ دو روز سے جاری کریک ڈائون میں گرفتارفلسطینیوں کی تعداد پچاس کے قریب پہنچ گئی ہے۔
جمعرات-17-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ محروسین میں سابق اسیران بھی شامل ہیں۔
جمعہ-11-اکتوبر-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2019ء میں کے دوران اسرائیلی فوج نے 10 خواتین اور 81 بچوں سمیت 514 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں قید کیا۔
اتوار-29-ستمبر-2019
قابض اسرائیلی نے اتوار کے روز مغربی کنارے میں گرفتاریوں کی ایک وسیع مہم میں کم سے کم 27 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد تفتیشی مراکز منتقل کردیا ہے۔
اتوار-29-ستمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کی طرف سے جماعت کے خلاف جاری کریک ڈائون اور گرفتاری کی مذموم مہمات کا مقصد جماعت اور کارکنوں پر دہشت طار کرنے کی مذموم صہیونی کوشش ہے۔
بدھ-25-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-9-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج کی جانب سے اگست 2019ء کے دوران فلسطینیوں کے خلاف گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے 162 فلسطینی گرفتار کیے گئے۔
بدھ-14-اگست-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے العیسویہ قصبے میں ایک کارروائی کے دوران ایک معذور فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
جمعرات-8-اگست-2019
آج جمعرات کو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں داخل ہوئی اور گھر گھرتلاشی کے دوران 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں طلبا اور سابق اسیران بھی شامل ہیں۔