
غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، 17 فلسطینی گرفتار
منگل-17-دسمبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے کریک ڈائون میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
منگل-17-دسمبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے کریک ڈائون میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
اتوار-15-دسمبر-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر گھر تلاشی کے دوران لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی۔
بدھ-11-دسمبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیسویہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-6-دسمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں بچے اور سابق اسیر بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب قابض فوج نے غرب اردن میں تلاشی کے دوران فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی اور فلسطینیوں کو ہزاروں شیکل کی نقدی اور زیورات سے محروم کردیا گیا۔
بدھ-27-نومبر-2019
کل منگل کے روز فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
بدھ-20-نومبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اور بیت المقدس میں منگل کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 30 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ محروسین میں سابق اسیران اور بچے بھی شامل ہیں۔
پیر-18-نومبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طور صہیونی ریاست میں داخل ہونے کے الزام میں 80 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
اتوار-3-نومبر-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی رپورٹس کے مطابق اکتوبر 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 410 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-1-نومبر-2019
اردن اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ ہفتوں کے دوران اختلافات ایک بار پھر منظرعام پر آئے ہیں۔ حال ہی میں اردن کے دو شہریوں ہبہ اللبدی اور عبد الرحمن مرعی کی حالیہ گرفتاری کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات ابھر کرسامنے آئے ہیں۔
جمعرات-31-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔