
اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، مزید متعدد فلسطینی گرفتار
پیر-10-فروری-2020
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے اور اتوار کے ایام میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 20 فلسطینیوںکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔