ابو ظبی میں ڈرون حملہ، اسرائیل کو تشویش
بدھ-19-جنوری-2022
منگل کو اسرائیلی ریڈیو نے کہا ہے کہ تل ابیب کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایک آئل ٹینکر پر یمن کے حوثی مزاحمت کاروں کے حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-19-جنوری-2022
منگل کو اسرائیلی ریڈیو نے کہا ہے کہ تل ابیب کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایک آئل ٹینکر پر یمن کے حوثی مزاحمت کاروں کے حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-12-مئی-2021
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ایک پارٹی پر فلسطینی مجاھدین نے ڈرون طیارے سے بم حملہ کرکے ایک اہلکار کو زخمی کردیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی کارروائی ہے۔
بدھ-3-جولائی-2019
یمن کی حوثی انقلابی تنظیم کی طرف سے سعودی عرب کے ابھا کے بین الاقوامی ہوائی ڈے پرگذشتہ روز ایک اور ڈرون حملہ کیا جس میں 8 سعودی شہریوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے ولا ایک بھارتی شہری بتایا جاتا ہے۔یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابھا ہوائی اڈے پر ایک ماہ میں تیسرا ڈورن حملہ ہے۔
جمعہ-29-مارچ-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بغیر پائلٹ ڈرون سے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-25-مارچ-2019
فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی بمباری سے چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
جمعرات-21-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ رات اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے ڈرون طیارے کی مدد سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
پیر-17-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے تشدد کے مختلف واقعات میں ایک صحافی سمیت متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔