اسرائیلی فوج کی غزہ میں مظاہرین پر مشین گنوں سے فائرنگ، متعدد زخمی
ہفتہ-10-اگست-2019
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی پر مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-10-اگست-2019
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی پر مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-3-اگست-2019
غزہ کی سرحد پر واپسی کے عظیم مارچ کے شرکاء پر براہ راست اسرائیلی فائرنگ سے کم ازکم 50 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ۔
بدھ-31-جولائی-2019
غزہ کی پٹی میں شہدا الاقصیٰ ہسپتال کی تیسری منزل پر بیڈ پر پڑا فلسطینی باپ اکرم الاستاذ جہاں اسے روز مرہ کے کاموں کے بارے میں مدد فراہم کی جاتی ہے ، بول نہیں سکتا۔
اتوار-28-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کو سپرد خاک کردیا گیا۔
جمعہ-26-جولائی-2019
ابراھیم حماد جسکی عمر 20 سال ہے غزہ کی پٹی میں واپسی کے عظیم مارچ میں شرکت کے دوران پانچ دفع زخمی ہوا لیکن اسکی آخری چوٹ نے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی امیدوں کو ختم کر دیا۔
ہفتہ-20-جولائی-2019
غزہ کی سرحد پر واپسی کے عظیم مارچ کے شرکاء پر براہ راست اسرائیلی فائرنگ سے کم ازکم 97 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ۔
ہفتہ-20-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرامن ہفتہ وار ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سو کے قریب فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
غزہ کی سرحد پر قابض اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے واپسی کے عظیم مارچ کے پر امن مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر امن ہفتہ وار ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-29-جون-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی پرامن ہفتہ وار ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔