شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

نیتن یاھو کے ’رشوت اسکینڈل‘ کے تابوت میں ایک اور کیل ٹھونک دی گئی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اپنے خلاف زیرتفتیش جاری کرپشن اور رشوت وصولی کے کیسز میں بچنے کی پوری کوشش کررہے ہیں مگر ہرگذرنے والا دن ان کے خلاف عاید الزمات کو مزید مضبوط کررہا ہے۔ جس کے نتیجے میں یاھو کے کیسز ان کا گھیرا مزید تنگ کرنے کا ذریعہ بن رہے ہیں۔

نیتن یاھو کرپشن الزامات کے تسلی بخش جواب دینے میں ناکام

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پولیس کے ساتھ جاری رہنے والی تفتیش کے دوران کرپشن الزامات سے متعلق سوالوں کے تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے ہیں۔

’رشوت اور امانت میں خیانت‘ نیتن یاھو کے لیے ڈراؤنا خوب بن گئیں

اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو اپنی تمام تر لاپرواہی اور ہٹ دھرمی کے باوجود کرپشن کے الزامات سے جان نہیں چھڑا سکے ہیں۔

نیتن یاھو کے دو معاونین سے مسلسل 15 گھنٹے پوچھ گچھ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دو قریبی ساتھیوں سے مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے تحت 15 گھنٹے مسلسل پوچھ تاچھ کی۔

بنجمن نیتن یاھو کا ’بلا حدود ریاست‘ تصور!

حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے برطانیہ کے صدر مقام ’شیتم ہاؤس‘ میں 80 منٹ طویل خطاب کیا۔ اپنے اس خطاب میں نیتن یاھو نے فلسطینی ریاست کے مستقبل کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کے فلسطینی ریاست کے ممکنہ قیام کے حوالے سے خیالات پرمبصرین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

کالونیوں کی دو سڑکوں کی توسیع کے لیے 20 کروڑ شیکل مختص

اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غرب اردن میں قائم یہودی کالونیوں کو ملانے والی دو شاہراہ کی توسیع کے لیے 200 ملین شیکل کی خطیر رقم کی منظوری دی ہے۔

آبدوز خریداری میں کرپشن کا شبہ، نیتن یاھو کے دو مقربین گرفتار

اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کےدو مقربین کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری کےسودے میں مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کا اعلان عاید کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ آبدوز کرپشن کیس اسرائیلی میڈیا میں ’کرپشن کیس 3000‘ کے نام سے مشہور ہے۔

نیتن یاھو کا ’بے بال و پر‘ فلسطینی ریاست کا تصور!

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے گذشتہ روز برطانیہ کے صدر مقام لندن میں عالمی امور سے متعلق ریاستی انسٹیٹیوٹ ’چاتھم ہاؤس‘ میں 80 منٹ کا خطاب کیا۔ اپنی اس لمبی چوڑی تقریر میں صہیونی وزیراعظم نے اپنے طور فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے کے ممکنہ پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی۔

نیتن یاھو کے طرز عمل سے اس کی اپنی پارٹی بھی نالاں!

اسرائیلی عہدیداروں بالخصوص حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کے کئی سرکردہ ارکان نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی پالیسی سے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

نیتن یاھو کے معدے میں دو رسولیوں کی سرجری

اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’وللا‘ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو معدے میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے معدے سے دو چھوٹی رسولیوں کو سرجری کے ذریعے ختم کیا ہے۔