یکشنبه 17/نوامبر/2024

نیتن یاہو

نیتن یاھو کےخلاف تحقیقات کی سفارشات چند ماہ کے لیے موخر

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نےاپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن کیسز سے متعلق تفتیش کے لیے پولیس نے جو سفارشات جاری کرنا تھیں وہ تحقیقی مواد اور شواہد اکٹھے کرنے تک چند ماہ کے لیے موخر کردی گئی ہیں۔

نیتن یاھو اور ’لیکوڈ‘ کی مقبولیت میں ایک بار پھر اضافہ

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے کے نتائج کے مطابق حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ اور صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو ایک بار پھر دوسری جماعتوں کی نسبت زیادہ مقبول ہیں۔

کرپشن کے خلاف عوامی احتجاج، نیتن یاھو کا قتدار خطرے میں

اسرائیل میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کے خلاف ہزاروں افراد کے احتجاجی مظاہروں کے بعد نیتن یاھو نے اپوزیشن جماعتوں سے احتجاج نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔عبرانی اخبارات کے مطابق وزیراعظم کو اپنی کرپشن کی وجہ سے اقتدار سے محرومی کا خطرہ ہے، وہ سجھتے ہیں کہ مسلسل احتجاج ان کی حکومت کا دھڑن تختہ کرسکتا ہے۔

نیتن یاھو اور لائبرمین حماس کے سامنے بے بس ہیں:اپوزیشن لیڈر

اسرائیل کے قائد حزب اختلاف ’آوی گابائی‘ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے راکٹ حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

نیتن یاھو کی کرپشن کیس میں نئی گواہی، مقدمہ ایک نئے موڑ میں داخل

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن سے متعلق ایک کیس کے حوالے سے ایک نئی گواہی سامنے آئی ہے جس کے بعد مقدمہ ایک نئے موڑ میں داخل ہوگیا ہے۔

صومالی صدر کا نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار، حماس کا خیر مقدم

افریقی ملک صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ فرماجو نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار کردیا جس پر فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے خیر مقدم کا ہے۔

نیتن یاھو کی کرپشن کے اسرائیلی شہریوں کا شہر شہر احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ بدعنوانی کے کیسز کی تحقیق کے دوران عوامی حلقوں میں ان کے خلاف شدید غم وغصے کی لہرپائی جا رہی ہے۔

نیتن یاھو کے خلاف کرپشن کیس میں فرد جرم عاید کرنے کی تیاری

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف مبینہ بدعنوانی کے مقدمہ’1000‘ کے بارے میں پولیس نے فرد جرم تیار کرلی ہے اور سے جلد ہی پیش کرنے کی سفارش کی جائے گی۔

اسرائیل کا افریقی ملک روانڈا میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے گذشتہ روز افریقی ملک کینیا کے دورے کے دوران روانڈا کے صدر سے بھی ملاقات کی اور روانڈا میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

افریقی قیادت کو بلیک میل کرنے کے لیے نتین یاھو کا دورہ کینیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو افریقی قیادت کو بلیک میل کرنے اور ان کے سامنے صہیونی ریاست کی ساکھ بہتر بنانے کے مشن پر کینیا پہنچ گئے ہیں۔