شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

نیتن یاھو کرپشن کیسز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

اسرائیلی اخبارات کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔

اسرائیل کی سلامتی کے لیے جرمنی کے تعاون کا شکریہ: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈاووس میں منعقدہ عالمی اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں نیتن یاھو نے جرمنی کی جانب سے اسرائیل کی سلامتی کے لیے کیے گئے اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

نیتن یاھو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آج سوئٹرزلینڈ میں ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جمعرات کو سوئٹرزلینڈ کے تفریح مقام ’ڈاووس‘ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کررہےہیں۔

معافی تلافی کے بعد اسرائیل اردن میں نئے سفیرکی تعیناتی میں سرگرم

اسرائیلی وزارت خارجہ نے کئی ماہ کے تعطل اور تل ابیب کی جانب سے معافی مانگنے کے بعد اردن میں سفیر کی واپسی کے لیے تیاریاں شروع کی ہیں۔

امریکی نائب صدرمائیک پنس کی نیتن یاھو سے ملاقات

امریکی نائب صدرمائیک پنس نے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد امریکی نائب صدر نے اسرائیلی کنیسٹ سے بھی خطاب کیا۔

امریکی سفارت خانے کی جلد القدس منتقل، نیتن یاھو بیان سے دست بردار

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکی سفارت خانے کی ایک سال کے اندر اندر تل ابیب سے بیت المقد منتقلی کا بیان واپس لے لیا ہے۔

فلسطینیوں کے قاتل دفع ہو جاؤ، نیتن یاھو کے خلاف بھارت میں احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دورہ بھارت کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

نیتن یاھو اور نریندر مودی کا اسلامی مزاحمتی قوتوں کے خلاف گٹھ جوڑ

بھارت اور اسرائیل نے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے ،سکیورٹی تعاون اور دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے پراتفاق کر لیا ہے۔

نیتن یاہو اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ایک تجارتی وفد کے ہمراہ اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے۔

نیتن یاھو آئندہ مارچ میں امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ مارچ میں امریکا کے دورے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔