کرپشن کیس 4000، نیت یاھو کا فرزند بھی گھیرے میں!
جمعہ-16-مارچ-2018
اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کے دوران ان کے بیٹے یائیر نیتن یاھو کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ-16-مارچ-2018
اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کے دوران ان کے بیٹے یائیر نیتن یاھو کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعرات-15-مارچ-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کے والد سمحا گولڈن نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو ایک شیق القب انسان ہیں، وہ آج تک ان کے بیٹے کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید سے آزاد نہیں کراسکے ہیں۔
بدھ-14-مارچ-2018
اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’بھرتی قانون‘ پر بحران ختم ہونے کےباوجود وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کو تیار ہیں۔
ہفتہ-10-مارچ-2018
اسرائیلی ویراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الزام عاید کیا ہے کہ پولیس ان کے خلاف کرپشن کیسز میں گواہی دینے کے لیے ملزمان پر دباؤ ڈال رہی ہے۔
ہفتہ-10-مارچ-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الزام عاید کیا ہے کہ پولیس ان کے خلاف کرپشن کیسز میں گواہی دینے کے لیے ملزمان پر دباؤ ڈال رہی ہے۔
جمعہ-9-مارچ-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے حکومتی اتحادیوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ یا تو حکومت کو مستحکم رکھیں یا قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار رہیں۔
منگل-6-مارچ-2018
اسرائیلی میڈیا کے مطابق بینجمن نیتن یاہو کے انتہائی قریبی ساتھی نِیر ہیفیٹس کمیونیکیشن کمپنی اسکینڈل میں خود بھی مشتبہ تھے لیکن اب انہوں نے وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے ریاست کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شواہد فراہم کرنے پر بھی راضی ہو چکے ہیں۔
اتوار-4-مارچ-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غرب اردن کی یہودی کالونیوں کے اسرائیل سے الحاق کے حوالے سے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کے لیے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آج اتوار کوپانچ روزہ دورے پرامریکا روانہ ہوگئے ہیں۔
اتوار-25-فروری-2018
جب سے فلسطین میں صہیونی ریاست قائم ہوئی ہے اس کے بعد سے آج تک صہیونی داخلی سیاسی نظام کے حوالے سے خود کو جمہوری اور کرپشن سے پاک قرار دینے کے دعوے پرعمل پیرا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت کی کرپشن اور بدعنوانی پر نظر رکھنے کے لیے ایک مانیٹرنگ کا ادارہ بھی قائم کیا گیا۔ یوں بہ ظاہر صہیونی ریاست کا کرپشن سے پاک ریاست کا تصور اور تشخص اجاگرکرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔
جمعہ-23-فروری-2018
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کیسز میں اُن کا ایک قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو گیا ہے۔