شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

جمہوریہ چیک کا مرحلہ وار سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عن قریب القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرے گا اور مرحلہ وار سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرے گا۔

چھ ماہ کے بعد بنجمن نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں کمی

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں جماعت ’لیکوڈُ‘ اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

شام پرحملہ، اسرائیلی وزراء کو خاموش رہنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے پر کسی قسم کی بات چیت سے گریز کریں۔

نیتن یاھو کی وزراء کو زبان کو لگام دینے کی ہدایت

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ حساس سیکیورٹی امور سے متعلق کسی قسم کی بیان بازی سے گریز کریں۔

یورپ کو گیس کی سپلائ، نیتن یاھو کے قبرص اور یونان سے مذاکرات

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکومت یورپ کو گیس کی ترسیل کے منصوبے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانےکے لیے یونان اور قبرص کے ساتھ طے پائے پر عمل درآمد کی خواہاں ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قبرص اور یونان کی قیادت سے بات چیت بھی کی ہے۔

نیتن یاھو بزدل شخص اور اسرائیل دہشت گرد ملک ہے:ایردوآن

ترک صدر نے فلسطین کے علاقے غزہ میں 30مارچ کو ’یوم الارض‘ ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو ایک بزدل لیڈر ہیں اور اسرائیل دہشت گرد ملک ہے۔

فلسطینی مظاہرے روکنے کے لیے نیتن یاھو کی فوج سے مشاورت

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ’یوم الارض‘ کے موقع پر ہونے والے فلسطینی مظاہروں کی روک تھام کے لیے فوج اور خفیہ اداروں سے خصوصی مشاورت کی۔

نیتن یاھو کے بعد اس کا فرزند بھی رشوت وصولی میں ملوث

اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی خبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرح ان کا بیٹا یائیر نیتن یاھو بھی رشوت وصول کرنے اور عدالتی کارروائی میں رخنہ اندازی میں ملوث ہے۔

نیتن یاھو اور لائبرمین انسانی حقوق کونسل کے خلاف چراغ پا

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قراردادوں کی منظوری پرصہیونی ریاست چراغ پا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیر دفاع آوی گیڈورلائبرمین نے انسانی حقوق کونسل پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کونسل فلسطینیوں کی طرف داری کررہی ہے۔

جیل سے رہائی کے بعد اولمرٹ نے نیتن یاھو کو کیا مشورہ دیا

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے جیل سے رہائی کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو مشورہ دیاہے کہ وہ فوری طورپر وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑ دیں۔