اسد رجیم سےکوئی مسئلہ نہیں، ایران سےخطرہ ہے:نیتن یاھو
جمعہ-13-جولائی-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ شام میں بشارالاسد کی حکومت سے کوئی پریشانی نہیں مگر شام میں ایران کی موجودگی خطرناک ہے۔
جمعہ-13-جولائی-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ شام میں بشارالاسد کی حکومت سے کوئی پریشانی نہیں مگر شام میں ایران کی موجودگی خطرناک ہے۔
جمعرات-12-جولائی-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے گذشتہ روز روس کے دورے کے دوران روسی صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات کی۔ نیتن یاھو اور پوتن کے درمیان رواں سال کی یہ تیسری ملاقات ہے۔
منگل-10-جولائی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جبری بھرتی سے متعلق متنازع قانون کی حتمی منظوری کے لیے سپریم کورٹ سے مہلت طلب کی ہے۔
بدھ-4-جولائی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کےوزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے روس کے دورے کے دوران ماسکو میں اسرائیلی صدر ولادی میر پیوتن سے ملاقات کریں گے۔
ہفتہ-30-جون-2018
عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر عاید کیے گئے کرپشن کے الزامات کی آئندہ ہفتے سے دوبارہ تحقیقات کی تیاری شروع کی ہے۔
جمعرات-28-جون-2018
اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی نیکولائی ملاڈی نوف نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
اتوار-24-جون-2018
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 2 نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیر مواصلات یسرائل کاٹز نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سب سے اہم موضوع اردن کے راستے سعودی عرب تک ریلوے لائن کے منصوبے پر تبادلہ خیال جاری رہا۔ وزیراعظم نے اس منصوبے پر فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ہفتہ-23-جون-2018
اسرائیل کے ایک موقر عبرانی اخبار ’معاریف‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ سوموار کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن میں خفیہ ملاقات کی تھی۔
ہفتہ-23-جون-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور خصوصی مشیر جارڈ کوشنر مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران گذشتہ شام اسرائیل پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کی۔
جمعرات-21-جون-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو’منافق‘ ادارہ قرار دیتے ہوئے اس کے بائیکاٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔