شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

نیتن یاھو کی کرپشن کیسز کی دوبارہ تحقیقات مکمل

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کے کیسز کی دوبارہ تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔

’جی ڈی پی‘ کا 6 فی صد صہیونی ریاست کے دفاعی بجٹ کے لیے مختص

اسرائیلی حکومت نے صہیونی ریاست کے دفاعی بجٹ میں ایک ارب شیکل کے اضافی رقم کی منظوری دی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 20 کروڑ 90 لاکھ سے زاید ہے۔

بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن کیسز کی آج سے دوبارہ تحقیقات

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کے کیسز کی آج جمعہ سے دوبارہ تحقیقات شروع ہو رہی ہے۔

بھرتی قانون کی وجہ سے نیتن یاھو کی قبل از وقت انتخابات کی دھمکی

اسرائیلی اخبارات کے مطابق ملک میں جاری عوامی احتجاج، اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کے متنازع قانون کی منظوری اور مذہبی یہودی طبقے کی فوج میں لازمی بھرتی سے متعلق قانون پر اتفاق رائے پیدا نہ ہونے کے نتیجے میں آئندہ اکتوبر میں پارلیمنٹ تحلیل کی جاسکتی ہے۔

یہودی آباد کاروں کی اکثریت نے نیتن یاھو کی غزہ پالیسی مسترد کر دی

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں یہودی آباد کاروں کی اکثریت نے غزہ کی پٹی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی کو مسترد کر دیا ہے۔

نیتن یاھو کی آئندہ ستمبر میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا اعلان

اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈانی ڈانون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ستمبر میں ملاقات کریں گے۔

غزہ کے محاذ پر کشیدگی، نیتن یاھو نے کولمبیا کا دورہ منسوخ کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غزہ کی پٹی کی کشیدہ صورت حال کے باعث جنوبی امریکی ملک کولمبیا کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

یہودی مذہبی عناصر کا نیتن یاھو کے ساتھ ’نسل پرستانہ قانون‘ پر سمجھوتا

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ملک کے مذہبی طبقے کے درمیان یہودی قومیت کے قانون پر اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔

امریکا کو ایران کے جوہری سمجھوتے سے اسرائیل نے نکلوایا: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ طے پائے جوہری سمجھوتے سے نکلوانے میں اسرائیل نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کاکہنا ہے کہ تل ابیب دوسرے ممالک کو بھی ایران کے جوہری پروگرام پر طے پائے معاہدے سے الگ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

نیتن یاھو ’صہیونی پروگرام‘ کے لیے سیکیورٹی ریسک بن چکے: باراک

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے موجودہ حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو کو صہیونی پروگرام کے لیے سیکیورٹی ریسک قرار دیا ہے۔