شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

خیانت اور دھوکہ دہی کے الزام میں سارہ نیتن یاھو کے ٹرائل کا آغاز

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی خاتون اول 'سارہ نیتن یاھو' کے خلاف عاید کردہ الزامات کے بعد ان کے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز کیا ہے۔

نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈل میں دو وزیر بھی شامل تفتیش

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈل میں دو وزیروں پر بھی شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اسی شبے کی بنیاد پر جمعہ کو پولیس نے دونوں وزیروں سے پوچھ گچھ کی۔ اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے وزیراعظم ہائوس میں صہیونی وزیراعظم سے بھی کرپشن کیسز میں تفتیش کی۔

نیتن یاھو نے خفیہ مواد افشاء کرنے پر پابندی لگا دی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے برسوں پرانا خفیہ مواد افشاء کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

انڈونیشیا کے نائب صدر اور نیتن یاھو کی نیویارک میں ملاقات کا انکشاف

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں امریکی شہر نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کالا نے خفیہ ملاقات کی تھی۔

نیتن یاھو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے: باراک

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے موجودہ حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو کو صہیونی پروگرام کے لیے سیکیورٹی ریسک قرار دیا ہے

اسرائیلی سپریم کورٹ نے نیتن یاھو کو عہدیداروں کے تقرر سے روک دیا

نام نہاد صہیونی ریاست کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو ریاست کے اعلیٰ عہدوں پر تقرر سے روک دیا ہے۔

نیتن یاھو’حماس ‘ سےخوفزدہ کیوں تھے؟جان کیری نے کیا انکشاف کیا؟

اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی یاداشتوں میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] سے غیرمعمولی طور پر خوف زدہ تھے۔

’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کا امریکی اعلان انتہائی اہم ہے:نیتن یاھو

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے امریکی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

خطے میں دوستانہ تعلقات ہماری توقع سے زیادہ وسیع ہو رہےہیں: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لیے آپس میں مقابلہ ہے۔ خطے کے ممالک ہماری توقعات سے کہیں بڑھ کر تل ابیب کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔

اسرائیل نے دیوار براق کے صحن میں توسیع کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ سے متصل دیوار براق کے صحن کی توسیع کے نئے منصوبے کی منظوری دی ہے۔