شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

کرپشن کے الزامات کے بعد نیتن یاھو کے استعفے کے لیے دبائو بڑھ گیا

اسرائیلی اپوزیشن نے ایک بار پھر وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے جمعرات کے روز مشترکہ طورپر اس وقت وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا جب پولیس کی طرف سے وزیراعظم کے قریبی فوجی افسروں، ان کے وکلاء اور مقربین کےٹرائل کی سفارش کی.

نیتن یاھو قبلہ اول پر یہودی دھاووں کو کیسے بڑھاوا دیے رہےہیں؟

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے یہودی کنیسٹ کے ارکان کو مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اجازت دینے پر فلسطینی مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ بیت المقدس میں فلسطینی مسلم ۔ مسیحی سپریم کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کو بڑھاوا دے رہےہیں۔

پوتین اور نیتن یاھو کی پیرس میں ہونے والی ملاقات منسوخ

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق کل منگل کے روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور روسی صدر ولادی میر پوتین کے درمیان ملاقات ہونا تھی مگر یہ ملاقات منسوخ کردی گئی تھی۔

اقتدار سے محرومی کا غم، نیتن یاھو قبل از وقت انتخابات سے مکر گئے

اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے مطابق موجودہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو اگلی بار وزیراعظم بننے کے حوالے سے مایوس ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ اگر ان کی جماعت بھاری اکثریت کے ساتھ جیت بھی گئی تو صدر رئوف ریفلین انہیں حکومت بنانے کی دعوت نہیں دیں گے۔

نیتن یاھو کو مقدمات کے اشکنجے سے بچانے کا نیا قانون تیار

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو مقدمات کے اشکنجے سے بچانے کے لیے نئی قانونی چارہ جوئی شروع کی گئی ہے۔

نیتن یاھو کی دھمکی نے 2012ء کی جنگ سے پہلے والی پوزیشن پیدا کر دی

ایک سینیر فلسطینی تجزیہ نگار اور اسرائیلی امور پر گہری نظر رکھنے والے دانشور نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے غزہ پر فوج کشی کی دھمکیوں نے سنہ 2012ء کی جنگ سے پہلے والی پوزیشن پیدا کر دی ہے۔

نئی جنگ ٹالنے کی کوشش کررہے ہیں: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ ایک نئی اور بے مقصد جنگ کو ٹالنے کی پوری کوشش کررہے ہیں، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں جنگ پر مجبور کیا گیا تو اس کےسنگین نتائج کا ذمہ دار اسرائیل نہیں‌ہوگا۔

غزہ میں مظاہرے، حماس کو دردناک سزا دینے کا وقت آگیا: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیم حماس کو "انتہائی شدید ضربوں" کی دھمکی دی ہے۔

غزہ کا مسئلہ جنگ کے بغیر حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم پابندیوں اور بدترین ناکہ بندی کےشکار فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں کبھی جنگ مسلط کرنے اور کبھی فوجی کارروائی کے بغیر مسئلے کے حل کے بیانات دے رہے ہیں۔

نیتن یاھو کی غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں حالات بہتر نہ ہوئے تو فوج وسیع کارروائی کے لیے تیار ہے۔