شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

اسرائیلی خاتون اول کو دھوکا دہی کے الزام میں باز پرس کا سامنا

اسرائیل کے عبرانی اخبار "ہارٹز" نے اپنی رپورٹ میں‌ بتایا ہے کہ خاتون اول سارہ نیتن یاھو پر الزام ہے کہ انہوں نے اسٹیٹ کنٹرولر کو اپنے خلاف جاری کیس "4001" میں دھوکہ دیا تھا۔ سارہ نیتن یاھو سے اسٹیٹ کنٹرولر کو دھوکہ دہی کے الزام میں پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے۔

سروے:76 فی صد یہودیوں نے نیتن یاھو کی حماس مخالف پالیسی”کمزور” قرار دی

اسرائیل کے عبرانی اخبار "معاریف" کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں 44 فی صد رائے دہندگان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو "غلطی"قرار دیا ہے۔

اسرائیلی وزیرکی بیگم نیتن یاھو کے لیے ایک نئی پریشانی کا موجب بن گئی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو ایک نئی الجھن میں پھنس گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیر تعلیم نفتالی بینٹ کی اہلیہ نے حال ہی میں اپنے شوہر کو شکایت کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اس کی کردار کشی کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس شکایت کے بعد "جیوش ہوم" اور نیتن یاھو کی جماعت "لیکوڈ" کے درمیان بھی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔

اسرائیلی پولیس کی نیتن یاھو پر فرد جرم عاید کرنے کی سفارش

اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے خاندان کے خلاف رشوت کیس کی تحقیقات میں فرد جرم عاید کرنے کی سفارش کی ہے۔

کرپشن کیسز، نیتن یاھو نے دفاعی پینل میں اضافہ کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کرپشن کے الزامات کی عدالتی تحقیقات کے دوران اپنے وکلاء کے پینل میں اضافہ کر دیا ہے۔

نیتن یاھو کو سوڈان کے دوران کے دعوت دینے کی خبریں بے بنیاد قرار

سوڈان کی حکمران جماعت کے ایک سرکردہ رہ نما نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سوڈان عن قریب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو خرطوم کے دورے کے دعوت دی جائے گی۔

بحرین کی اسرائیلی وزیر کو با ضابطہ دورے کی دعوت

خلیجی ریاست بحرین نے اسرائیلی وزیر معاشیات کو باضابطہ طور پر منامہ کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے جو انہیں موصول ہوگئی ہے۔ اسرائیلی وزیر ایلی کوھین کو یہ دعوت آئندہ ساہ منامہ میں‌ ہونے والی بین الااقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے دی گئی ہے۔

نیتن یاھو کا صاحبزادہ عربوں کے خلاف "نفرت” پھیلانے میں‌ پیش پیش

اسرائیلی ریاست کی سرکاری سرپرستی میں فلسطینیوں اور عرب باشندوں کے خلاف نفرت اور اشتعال پھیلانے کی مہمات اپنے عروج پر ہیں۔ فلسطینیوں اور عرب شہریوں کے خلاف نفرت کو ہوا دینے میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا صاحب زادہ "یائرنیتن یاھو" بھی پیش پیش ہے۔

نیتن یاھو کا عرب ممالک میں استقبال قبلہ اول سے خیانت کے مترادف: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے عرب ممالک کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے مقابلہ بازی ترک کریں۔ حماس نے باور کرایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا کسی دوسرے صہیونی عہدیدار کا استقبال مقبوضہ بیت المقدس سے دست بردار ہونے اور قبلہ اول سے خیانت کے مترادف ہے۔

نیتن یاھو مزید پھنس گئے، اہم اتحادی جماعت نے وزارت دفاع مانگ لی

فلسطین میں غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد حماس اور اسرائیل میں مصر کی ثالثی سے طے پائی جنگ بندی پرصہیونی ریاست کے حکمراں اتحاد میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔