شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

نیتن یاھو سے کالونیوں کےتحفظ کے لیے مزید بجٹ فراہم کرنا کا مطالبہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے یہودی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے یہودی کالونیوں کی حفاظت کے لیے اضافی بجٹ کی منظوری کا مطالبہ کیا۔

نیتن یاھو بچوں کا قاتل ہے، ہمیں انسانیت کا درس نہ دے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر تنقیدکی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ نیتن یاھو بچوں کا قاتل ہے اور اسے کسی کو انسانیت کا درس دینےکا کوئی حق نہیں۔

یہودیوں کو خوش رکھنے کا نیتن یاھو کاحربہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے یہودیوں کو خوش رکھنے اور ان کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے فلسطینیوں کی اراضی ہتھیانے اور یہودی آباد کاری کو فروغ دینے کی سازشیں شروع کی ہیں۔

دوستی کی آڑ میں امریکا عربوں کو اسرائیل کا غلام بنانا چاہتا ہے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ امریکا'صدی کی ڈیل' کی سازش کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل کے دو اھداف ہیں۔ پہلا ہدف عرب ممالک کو اسرائیل کے چنگل میں‌پھنسانا اور دوسرا ٹارگٹ قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنا ہے۔

کیا نیتن یاھو کا سیاسی مستقبل دائو پر لگ گیا؟

اسرائیل کے پراسیکیوٹر جنرل نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف جاری مبینہ بدعنوانی کیسز میں سے رشوت دینے سے متعلق کیس پر فرد جرم عاید کرنے کی سفارش کی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی تجزیہ نگاروں نے پراسیکیوٹر جنرل کی سفارش کو 'اہم پیش رفت' قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پراسیکیوٹری جنرل کی طرف سے فرد جرم عاید کرنے کی سفارش نے نیتن یاھو کے سیاسی مستقبل کو خطرے میں ‌ڈال دیا ہے۔

پراسیکیوٹر جنرل کی رشوت کیس میں نیتن یاھو پرفرد جرم عاید کرنے کی سفارش

اسرائیل کے پراسیکیوٹر جنرل نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف جاری مبینہ بدعنوانی کیسز میں سے رشوت دینے سے متعلق کیس پر فرد جرم عاید کرنے کی سفارش کی ہے۔

کنیسٹ نے نیتن یاھو کو وزیر دفاع کے تقرر کا مستقل اختیار دے دیا

اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو وزیر دفاع کے تقرر کا مستقل اختیار دے دیا ہے۔

عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کےقیام میں اہم پیش رفت ہورہی ہے: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ تل ابیب اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے تاہم فلسطینیوں کے ساتھ سیاسی امور میں کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوسکی۔

ایک سال کے اندر سعودی عرب سے اعلانیہ تعلقات قائم کر دیں گے: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اسرائیل اور سعودی عرب مابین تعلقات کو رسمی شکل دینے کی کوشش تیز کر تے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے امریکا کے تعاون سے دو ہزار انیس کے عام انتخابات سے پہلے اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دے دی جائے گی۔

قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ حکومت کی مدت پوری کریں گے، البتہ اگرضرورت پڑی تو وہ قبل از وقت انتخابات کے لیے بھی تیار ہیں۔